Persian TeleFilm "BADAL" | Irani Film Urdu - ایرانی فلم " بدل " اردو زبان میں
@PersianFlix_Urdu Persian TeleFilm "BADAL" | Irani Film Urdu - ایرانی فلم " بدل " اردو زبان میں ایک فون کال نے گھر کی خوشی کو خوف میں بدل دیا۔ بیوی کی ڈیلیوری کا وقت آ گیا، اور شوہر دفتر سے بھاگا، بہن کے گھر گیا تاکہ اپنی بیوی کو ہسپتال لے جا سکے۔ لیکن ہسپتال پہنچ کر اپنے ہی بہنوئی نے اسے ایسے ڈراؤن…